the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ملک کے سیکولر آئین کے تحفظ کیلئے سیکولرفورسیس کے اتحاد کو ناگزیر بتاتے ہوئے جسٹس راجندر سچر نے آج کہا ہے کہ ہندوستان کو ہندو راشٹربنانے کی کوشش کی جارہی ہے اور 2019میں اگر آر ایس ایس کی خواہش کے مطابق کامیابی مل گئی تھی تو وہ ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کا اعلان کرسکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہندو



راشٹر بنانے کی کوشش ہندوستان کی سالمیت، یکجہتی کیلئے ایک بڑی خطرہ ثابت ہوگا۔انسٹی ٹیوٹ آف ابجیٹکیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام کلکتہ میں منعقد سیمینار کے باہر یواین آئی سے بات کرتے ہوئے سچر کمیٹی کے سربراہ رہے جسٹس راجندر سچرنے کہا کہ ہندوستان کے کسی بھی شہری کو ملک کے تئیں وفاداری ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.